سعودی عرب میں جنگلی حیاتیات کی افزائش کے قومی مرکز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مکہ مکرمہ کے پہاڑوں میں عجیب و غریب جانور گھومتے ہوئے پایا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے کہ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مکہ مکرمہ کے خندمہ پہاڑ میں ایک جانور گھومتا ہوا نظر آرہا ہے۔ اس کے عجیب و غریب قسم کے نقوش ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس جانور کی پونچھ نہیں ہے جبکہ اس کے دو چھوٹے چھوٹے کان ہیں اور کھال گہرے بھورے رنگ کی ہے۔ جنگلی حیاتیات کی افزائش کے قومی مرکز کا اس جانور سے متعلق کہنا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والا (الوبر الصخری) ’پہاڑی خرگوش‘ سے ملتا جلتا ہے۔ یہ جانور خشک سالی کے دوران معمولی خوراک پر گزارا کرتا ہے۔ اونچے پہاڑی علاقوں میں رہتا ہے۔ جس کے باعث درندوں سے محفوظ رہتا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015