کینیڈا نے غیر ملکی طلبا کی تعداد میں 35 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا میں رواں برس 3 لاکھ 64 ہزار غیر ملکی طلبا کو داخلہ دیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں غیر ملکی طلبا کے ویزوں کے اجراء کی حد 2 سال مقرر کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتانا ہے کہ غیر ملکی طلبا میں پاکستانی طلبا بھی شامل ہیں۔ طلبا کی تعداد میں کمی کا فیصلہ ماسٹرز اور پی ایچ ڈی طلبا پر لاگو نہیں ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غیر ملکی طلبا کی تعداد بڑھنے سے کینیڈا میں صحت و رہائش کے مسائل بڑھ رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں کینیڈا نے 8 لاکھ سے زائد اسٹڈی ویزے جاری کئے تھے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بجلی کا مسئلہ 15 دن میں حل نہ ہوا تو خیبرپختونخوا میں واپڈا کے دفاتر پر قبضہ کرلیں گے: علی امین گنڈاپور
- اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
- کس کی آمدنی زیادہ ہے؟ میسی یا رونالڈو؟
- سفر کے دوران متلی یا سر چکرانے کا سامنا ہے تو اب آئی فون اس کا علاج کرے گا
- آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015