این اے 25 چارسدہ سے ایمل ولی خان کو بھاری مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، آزاد امیدوار نے ایک لاکھ سے زائد ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 25 چارسدہ سے اے این پی کے رہنماء ایمل ولی کو بھی آزاد امیدوار کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق این اے 25 چارسدہ سے آزاد امیدوار فضل خان ایک لاکھ سے زائد ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کے صاحبزادے ایمل ولی خان 67 ہزار 876 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوا میں آزاد امیدواروں نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سمیت اہم رہنماؤں کو شکست کا سامنا کرنا پڑٓ ہے۔ خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 45 اور صوبائی اسمبلی کی 115 نشستوں پر صوبے کے 2 کروڑ 19 لاکھ 28 ہزار 119 رجسٹرڈ ووٹرز اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے کا حق حاصل تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015