اضافی چربی، اضافی وزن یا موٹاپا، اگر آپ بھی ان مسائل سے دوچار ہیں تو اب وقت آگیا ہے کہ آپ ان سے اپنی جان چھڑائیں۔ یقیناً، یہ جان کر آپ کو اچھا لگے گا کہ ورزش کے بغیر بھی وزن کم کیا جاسکتا ہے۔ لہسن کے بغیر شاید ہی کوئی پاکستانی گھر ہو جہاں کوئی ڈش پکے اور اس میں ذائقے اور خوشبو کے لیے لہسن شامل نہ کیا جائے ۔ خوشبو میں تیز لہسن بے شمار فوائد کا خزانہ ہے جو ناصرف کھانوں بلکہ مختلف ٹوٹکوں میں بھی استعمال ہوتا ہے جیسے کہ بالوں کی نشو نما سمیت اس سے وزن میں بھی کمی بھی لائی جاسکتی ہے۔ لہسن کا استعمال صبح نہار منہ کیا جائے لہسن کو کچا کھانا تھوڑا مشکل کام ہے لیکن یہ وزن کم کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا، لہسن کو صبح خالی پیٹ استعمال کیا جائے اس سے آپ کا قوت مدافعت بھی مضبوط ہوگا۔ لہسن کی چٹنی وزن کم کرنے کے لیے لہسن کا استعمال اس کی چٹنی بنا کر بھی کیا جاسکتا ہے کیونکہ لہسن آپ کے جسم سے کیلوریز کو کم کرنے میں مدد دے گا اور یوں آپ کا وزن کم ہوجائے گا۔ لہسن کی چٹنی بنانے کے لیے آپ لہسن، لال یا ہری مرچ، پیاز اور دھنیے کا استعمال کرسکتے ہیں۔ لہسن اور لیموں کی چائے قوت مدافعت کو مضبوط بنانے اور جسم سے چربی کو دور کرنے میں لہسن اور لیموں کی چائے بھی اپنا جادوئی کمال دکھائے گی۔ اس کے علاوہ لیموں بھی جسم سے اضافی چربی کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے اور یوں لہسن اور لیموں کی چائے سے آپ اپنا وزن تیزی سے کم کرسکتے ہیں۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015