گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر قائد کے نوجوان اور بے روزگار افراد کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی شہر کے نوجوانوں ور بے روزگار افراد کے لیے ’’گورنر سندھ روزگار اسکیم‘‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت نوجوانوں، بے روزگار افراد کو روزگار شروع کرنے میں مدد فراہم کی جائے گی۔ گورنر سندھ نے کہا ہے کہ نوجوان روزگار کے لیے اپنے آئیڈیاز اور پرپوزل لائیں ہم ان سے تعاون کریں گے۔ اسی حوالے سے کامران ٹیسوری نے معروف دانشور اور ادیب انور مقصود سے ملاقات کی جس میں انور مقصود نے گورنر سندھ بیروزگار اسکیم کی حمایت کرنے کا اعلان کیا۔ انور مقصود نے کہا کہ اس شہر میں بہت سے پڑے لکھے نوجوان بے روزگار ہیں اور روزگار کی کمی ہے۔ ہم سب کو مل کر اس صوبے کی ترقی اور غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنا ہوگا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اگر اس شہر کے لوگوں روزگار سے لگ جائیں تو صوبے کے لیے اس سے بڑی کوئی بات نہیں ہوگی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015