کراچی میں 7 روز کے لیے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) کراچی نے مطلع کیا ہے کہ غیر ملکیوں پر حالیہ حملوں کے تناظر میں ریاست مخالف عناصر اور دشمن ایجنسیوں کی طرف سے اہم تنصیبات پر حملوں کا… سیکشن سی آر پی سی 144 کے تحت کراچی بھر میں آئندہ 7 روز کے لیے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔ یاد رہے کہ 20 اپریل کو کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کے ذریعے غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا جس میں تمام غیر ملکی محفوظ رہے تھے، تاہم حملے میں 2 دہشت ہلاک ہوگئے تھے۔ بعد ازاں تحقیقات میں سامنا آیا تھا کہ حملے میں مارا گیا دہشت گرد بلوچستان لیویز کا برطرف اہلکار تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015