پاکستان کا جدید کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون زمین کے مدار میں پہنچ گیا۔ سپارکو کے ترجمان کے مطابق ملٹی مشن کمیونکیشن سیٹلائٹ ایم ایم ون 5 جون کو زمین کے مدار میں پہنچا، سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو سپارکو کی جانب سے خلا میں بھیجا گیا تھا۔ پاک سیٹ ایم ایم ون زمین سے 38 ہزار 786 کلومیٹر کی بلندی پر زمین کے مدار میں 38.2 ڈگری مشرق پر موجود ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق 5 ٹن وزنی پاک سیٹ ایم ایم ون مواصلات کے جدید ترین آلات سے لیس ہے، سیٹلائٹ سے ملک کے طول و عرض میں تیز ترین انٹرنیٹ کی سہولت مل سکے گی۔ ترجمان کے مطابق مدار میں پہنچنے کے بعد سیٹلائٹ کے سولر پینل استعمال ہونا شروع ہوگئے ہیں، مدار میں سیٹلائٹ کی صحت جانچنےکے لیے مختلف ٹسیٹ کیے جائیں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015