غزہ پر اسرائیلی بمباری میں عرب ٹی وی کے صحافی کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹا شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے الجزیرہ چینل کے صحافی وائل الدحدوح کی اہلیہ سمیت ان کے خاندان کے کئی افراد شہید ہوگئے ہیں۔ صحافی وائل الدوحدوح کی بیوی اور بیٹی سمیت ان کا بیٹا بھی گھر پر اسرائیلی مزید پڑھیں

سیاسی بیانیے کیلئے سرکاری وسائل استعمال کرنے کے الزام پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سوشل میڈیا ٹیم کو سرکاری خزانے سے ادائیگی کے الزام کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ٹیم اور انفلونسرز دونوں الگ تھے، جب کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کا نواز شریف کو بڑا چیلنج

انسداد دہشت گردی عدالت نے یاسمین راشد،عمر سرفراز چیمہ اور اعجازچوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 نومبر تک توسیع کردی۔ یاسمین راشد نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف کو چیلنج دے دیا۔ عدالت میں 9 مئی جلاؤ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا مفتاح اسماعیل سے متعلق بڑا دعویٰ

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے گورنر بننے کیلئے میرے آفس کے کارپٹ گِھسا دیے۔ سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل سے متعلق سوال پر مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق پلان کو حتمی شکل دیدی ہے: وزیرداخلہ

نگراں وزیرداخلہ سرفراد بگٹی کا کہنا ہے کہ تمام غیرقانونی افرادکی نشاندہی کرلی گئی ہے اور حتمی پلان مرتب کرلیا گیا ہے، غیرقانونی پاکستانی شناخت رکھنے والوں کو جیلوں میں بھیجا جائے گا، ان کی جائیدادیں ضبط، اور 50 ہزار مزید پڑھیں

نیدرلینڈز کے بولر باس ڈی لیڈے نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نیدرلینڈز کے بولر باس ڈی لیڈے نے ورلڈ کپ میں بدترین بولنگ کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں بدھ کو کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں آئی سی سی ورلڈ کپ کی مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری فوری طور پر بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی حمایت کرنے والے جنگ بندی میں کردار اداکریں، ابتدائی طور پرغزہ میں غیرمشروط سیز فائر ہونا چاہئے، اسرائیلی بمباری فوری طور پر بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے۔ ہفتہ وار بریفنگ مزید پڑھیں