نواز شریف کے استقبال کیلئے کیوں نہیں گیا، شاہد خاقان عباسی نے بتا دیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے استقبال کیلئے اس لئے نہیں گیا کیونکہ میں پارٹی کا سینئر لیڈر نہیں ہوں، آنے والی حکومت سے مطالبہ ہے نیب کو ختم کریں۔ کراچی احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

ای سی سی نے گیس کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کی منظوری دے دی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلیے گیس ٹیرف میں 193 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، نئے گیس ٹیرف کا اطلاق یکم نومبر 2023 سے ہوگا۔ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کے زیر مزید پڑھیں

مالدیپ کے صدر نے بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا

مالدیپ کے نومنتخب صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مالدیپ کے نومنتخب صدر نے انتخابات میں کامیابی کے چند روز بعد بھارتی سفیر سے ملاقات مزید پڑھیں

احتساب عدالت میں نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوگی۔ 2 رکنی بینچ ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرےگا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف آج سرنڈر کرنے کی غرض سے اسلام آباد مزید پڑھیں

غزہ میں داخلے میں ناکامی، اسرائیل نے 320 میزائل داغ دیے، 182 بچوں سمیت 436 فلسطینی شہید

غزہ میں داخل ہونے میں ناکامی پر اسرائیلی فوج کی جانب سے داغےجانے والے 320 میزائلوں سے 182 بچوں سمیت 436 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی وزیردفاع نے غزہ پر ایک ساتھ زمینی، فضائی اور سمندری حملہ کرنے کی دھمکی دی مزید پڑھیں

طلباء چیلنجزکا حل تلاش کرنے کیلئے اپنی فکری وسائل کو بروئے کار لائیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ تعلیم ایک آپشن نہیں بلکہ ضرورت ہے، طلباء چیلنجزکاحل تلاش کرنےکیلئےاپنی فکری وسائل کو بروئے کار لائیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مزید پڑھیں