الیکشن کا مطالبہ ہمارا حق ہے، فوری طور پر انتخابات کی تاریخ دی جائے: بلاول 

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہماری جماعت انتخابات کی تاریخ مانگ رہی ہے اور الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن سے انکار ہے، پیپلز پارٹی ایک جمہوری جماعت ہے اور الیکشن کا مطالبہ ہمارا حق ہے مزید پڑھیں

خطے میں پائیدار امن و استحکام پاکستان کی ترجیح ہے: نگراں وزیر خارجہ

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن و استحکام پاکستان کی ترجیح ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد میں آسیان کارنر کے افتتاح کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کر دیا

احتساب عدالت اسلام آباد نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بری کر دیا۔ اسحاق ڈارکیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے مزید پڑھیں

ورلڈکپ: پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے جہاں افغانستان پاکستان کے خلاف پہلے بولنگ کرے گا۔ پاکستان مزید پڑھیں

پاک ترک مشترکہ پروڈکشن شاہکار ” سلطان صلاح الدین ایوبی” کا ٹیزر جاری

صلاح الدین ایوبی ایک آنے والی عظیم تاریخی سیریز ہے جسے پاکستان اور ترکی نے مل کر پروڈیوس کیا ہے۔ پاکستان اورترکی کی مشترکہ پروڈکشن’صلاح الدین ایوبی’کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستانی تجربہ کار اداکار ہمایوں سعید اور عدنان مزید پڑھیں