پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم میں اندرونی اختلافات کے بارے میں حالیہ ہونے والی قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔ پی سی بی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک مخصوص طبقے کی طرف سے پھیلائی جانے والی افواہوں میں صداقت نہیں ہے، پی سی بی نے واضح کیا کہ اس طرح کے بے بنیاد دعوؤں کی حمایت کرنے والوں کے پاس اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ پی سی بی نے جھوٹی خبر کو پھیلانے پر مایوسی کا اظہار کیا اور صحافتی اخلاقیات کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ دوسری جانب پاکستان اور افغانستان آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے ہونے والے میچ ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں۔اس پر قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کی جانب سے بیان سامنے آیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ٹاپ 4 میں کسی ایک کا سنچری بنانا بہت ضروری ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف میچ سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا مزید کہنا تھا کہ شاہین آفریدی کا فارم میں آنا ٹیم کے لیے اچھی علامت ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015