پاکستان میں 1 ماہ میں ایڈز کے 4 نئے کیسز رپورٹ، ہائی الرٹ

پاکستان میںایڈز کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے۔ ایڈز ٹریٹمنٹ سینٹر کے انچارج ڈاکٹر لیکھ راج کے مطابق ایڈز کے نئے چاروں کیسز بچے ہیں۔ ڈاکٹر لیکھ راج کے مطابق ایڈز میں مبتلا مریضوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی مزید پڑھیں