‏ریکوڈک پراجیکٹ: صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کر دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک پراجیکٹ سے متعلق رائے کے لئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کردیا۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا ہے، آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت دائر مزید پڑھیں

پاکستان کا نام رواں ہفتے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا قوی امکان

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام بالآخر اس نکالے جانے کا قوی امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیٹف کا اجلاس 21 اکتوبر کو سنگاپور میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں پاکستان کا مزید پڑھیں

وفاق کی جانب سے پنجاب کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت نہ دینے پر پرویزالہٰی کا اظہار تشویش

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے وفاق کی طرف سے پنجاب کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت نہ دینے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں گندم کے موجودہ اسٹاک مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی نہیں کی جا رہی ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ میں نے مزید پڑھیں

ایف بی آر:اکتوبر تا دسمبر ٹیکس وصولیوں کا ہدف مقرر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے رواں مالی سال 2022-2023 کی دوسری سہہ ماہی(اکتوبر تا دسمبر)کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 2036.087 ارب روپے مقرر کردیا۔ ٹیکس وصولیوں کے مقررہ کردہ اہداف سے متعلق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) مزید پڑھیں