پاکستان کی 2 ماہ میں 376 ارب روپے کی اشیا خردونوش کی در آمد

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق موجودہ مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں 393 ارب روپے مالیت کی غذائی اشیاء امپورٹ کی گئیں۔ دودھ، مکھن، پنیر، گندم، پام آئل سمیت متعدد اشیاء کی درآمد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی معیاد میں مزید ایک سال کا اضافہ

سعودی فنڈ فارڈویلپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے پاکستان کیلئے اپنے 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی معیاد ایک سال بڑھادی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سعودی ڈپازٹس ملکی زرمبادلہ ذخائر کا حصہ ہیں اور ایس ایف ڈی کے3 ارب ڈالرز مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایک کلو کپڑے دھونے کا مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں کے اسٹاک مارکیٹ میں ایک کھرب 7 ارب روپے ڈوب گئے

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران مندی رہی، جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے ایک کھرب 7 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔ معیشت سدھارنے، برآمدات بڑھانے کی منصوبہ بندی نہ ہونے اور روپے کی بدترین مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کو غیر معمولی قرار دے دیا

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات غیرمعمولی اور بحالی و تعمیر نو کیلئے بہت زیادہ وسائل درکار ہوں گے۔ عالمی بینک کے حکام نے سماء سے خصوصی بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ مزید پڑھیں