ملک میں تقریباً دو ماہ بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کے باعث یکم سے 15 اکتوبر کے دوران ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس مزید پڑھیں
نیپرا نےکراچی کیلئے بجلی 4 روپے 45 پیسےفی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق اضافے کی منظوری گزشتہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ نیپرا نے منظوری کے بعد نوٹی مزید پڑھیں
پاکستان میں روسی سفارتی مشن نے ایران کے راستے پاکستان کو ایک لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی کی فراہمی کی تصدیق کر دی۔ یہ فراہمی دونوں ممالک کے درمیان توانائی کی تجارت میں ایک توسیعی اقدام کے تحت ہوئی مزید پڑھیں
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے بیرون ملک سے رقوم کی منتقلی کے لئے پے پال کو بزنس ماڈل آفر کردیا ہے ، امید ہے دو ماہ میں پے پال کے پاکستان آنے یا نہ آنے کا فیصلہ ہوجائے گا۔ مزید پڑھیں
ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر مسلسل 15ویں کاروباری روز سستا ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کی ابتداء پر ایک روپے 26 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 289 روپے 60 پیسے میں مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر چلنے والی خبروں پر آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا بیان سامنے آگیا۔ ترجمان اوگرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پرقیاس آرائیوں سے بچنےکی اہمیت پر مزید پڑھیں
امریکی ڈالر کی پاکستانی روپے کے مقابلے میں گراوٹ کا رجحان مسلسل جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 94 پیسے کی کمی کے ساتھ 290 روپے 82 پیسے کی سطح پر آئی، جس مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر میں کمی کے ثمرات نظر آنا شروع ہو گئے ہیں اور گھی کی فی کلو قیمت میں 34 روپے تک کمی ہوگئی ہے۔ گھی کی فی کلو قیمت میں 34 روپے تک کمی ہو گئی، جس کے مزید پڑھیں
نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں استحکام آرہا ہے اور امید ہے مہنگائی میں کمی ہوگی اور پہلی تاریخ کو پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے خوش خبری ملے گی۔ کراچی میں مزید پڑھیں
عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نجے بینہیسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو میثاق معیشت کے بجائے وسیع البنیاد پالیسی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کو امیر طبقے پر ٹیکس استثنیٰ ختم اور سیلز ٹیکس پر مزید پڑھیں