کوئٹہ: نان بائی ایسوسی ایشن کا روٹی کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ

نان بائی ایسوسی ایشن کوئٹہ نے روٹی کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ کوئٹہ میں صدر نان بائی ایسوسی ایشن نعیم خلجی نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آٹے کی قلت کے باعث 100 کلو آٹے … Read more

اب معیشت کی سمت درست ہے: وزیرخزانہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اب معیشت درست سمت میں جارہی ہے، گروتھ لانا مشکل نہیں ہے لیکن مستحکم گروتھ ہونی چاہیے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملکی معاشی صورتحال پر سیمینار سے خطاب میں کہا ہے … Read more

وزیراعظم ریلیف پیکیج سے18لاکھ صارفین کو فائدہ ہورہا ہے: کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ماہ جون کے لیے اعلان کردہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) ریلیف پیکیج سے کراچی اور ملحقہ علاقوں میں کے الیکٹرک (کے ای) سروس ایریا کے 18 لاکھ اہل صارفین … Read more

سیلاب سے بڑا نقصان ہوا ہے، عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کےقرضے معاف کریں: منظور وسان

پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراعلی سندھ کے مشیرِ زراعت منظور وسان نے عالمی مالیاتی ادارے سے مطالبہ کیا ہے پاکستان کے قرضے معاف کیے جائیں۔ پی پی رہنما منظور وسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان … Read more

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کر دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مزید مہنگی کر دی۔ نیپرا چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ گزشتہ کی نسبت 18 پیسے فی یونٹ صارفین سے زیادہ چارج کیا جائے گا اور اطلاق بھی 3 ماہ کے لیے ہو گا … Read more