میچ دیکھنے کا سنہری موقع، پاکستان-جنوبی افریقہ سیریز کے ٹکٹس آج سے دستیاب

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے ٹکٹس آج سے فروخت کیلئے دستیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن ٹکٹس آج شام 5 بجے سے پی سی بی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی۔ لاہور اور راولپنڈی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں ردوبدل متوقع

جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے پاکستان کے سکواڈز کے لیے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ میں ٹیم کی پرفارمنس کے بعد تھنک ٹینک نے مشاورت کا آغاز کر دیا، پاکستان ٹی ٹونٹی  سکواڈ مزید پڑھیں

کیا اب پاک بھارت میچز ہوں گے؟ اہم انگلش کپتان کی آئی سی سی کو بڑی اپیل

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو تجویز دی ہے کہ آئندہ عالمی مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز شیڈول نہ کیے جائیں۔ مائیکل ایتھرٹن کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ویمنز ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کا تنازع، منیبہ علی کے رن آؤٹ پر بحث چھڑ گئی

ویمنز ورلڈ کپ 2025 میں کھیلے گئے پاک بھارت میچ کے دوران ایک نیا تنازع سامنے آیا، جہاں پاکستانی اوپنر منیبہ علی کے متنازع رن آؤٹ نے شائقین اور ماہرین کے درمیان بحث چھیڑ دی۔ چوتھے اوور کی آخری گیند مزید پڑھیں

پاکستان-جنوبی افریقا سیریز کے لیے آفیشلز کے نام سامنے آگئے

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز مزید پڑھیں

ایشین یوتھ گیمز میں شرکت کیلئے 53 رکنی پاکستانی اسکواڈ منظور

ایشین یوتھ گیمز کیلئے 53 رکنی پاکستانی دستے کی منظوری پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے تیسرے ایشین یوتھ گیمز میں 53 رکنی پاکستانی دستے کی شرکت کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، ایشین یوتھ گیمز بحرین میں 22 مزید پڑھیں