آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم میں کون سی بڑی تبدیلیاں متوقع

آسٹریلیا کے ساتھ ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کے انتخاب پر حتمی مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کے خلاف کھیلنے والے ون ڈے اسکواڈ میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے، بابر اعظم کی مزید پڑھیں

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ فاطمہ ثنا نے زمبابوے کیخلاف میچ میں 15گیندوں پر نصف سنچری بنادی، اس سے قبل نیوزی لینڈ کی بیٹر صوفی ڈیوائن نے18 مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا ون ڈے میچز، پی سی بی نے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آئندہ ون ڈے سیریز کے لیے شائقینِ کرکٹ کا انتظار ختم ہونے کو ہے کیونکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین میچز پر مشتمل سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا۔ پی سی مزید پڑھیں

پاکستان کی دو سیلرز نے انٹرنیشنل سیلنگ جج بننے کیلئے پہلا مرحلہ مکمل کرلیا

سیلنگ میں پاکستان کی دو خواتین نے نئی تاریخ رقم کردی۔ پہلی بار پاکستان کی دو سیلرز نے انٹرنیشنل سیلنگ جج بننے کیلئے پہلا مرحلہ مکمل کرلیا۔ زویا اسد علی اور مہناز جمیل نے تھائی لینڈ میں ہونے والے ورلڈ مزید پڑھیں

کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات، شاہد آفریدی کو ہلالِ امتیاز سے نواز دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات سر انجام دینے پر ہلال امتیاز کا ایوارڈ دے دیا گیا۔ ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی سے متعلق اعزازات تقسیم مزید پڑھیں

بنگلادیش سے شکست پر کسی پر الزام نہیں لگاؤں گا، ذمہ داری خود لوں گا، شان مسعود

قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود نے بنگلادیش سے پہلے ٹیسٹ میں شکست پر کہا ہے کہ کسی پر الزام نہیں لگاؤں گا، ذمہ داری خود لوں گا، ٹیسٹ کرکٹ میں وقفہ آنے سے چیزیں مشکل ہو جاتی ہیں۔ ڈھاکا مزید پڑھیں

ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے دی

ڈھاکا ٹیسٹ میں پاکستان بنگلادیش کیلیے تر نوالہ ثابت ہوا، میزبان ٹیم نے باآسانی 104 رنز سے شکست دے دی۔ میرپور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے کھیل کے پانچویں روز اپنی دوسری اننگز 240 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ مزید پڑھیں

ڈھاکا ٹیسٹ کا چوتھا روز؛ بنگلادیش نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 152 رنز بنالیے

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل کے اختتام تک بنگلادیش نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 152 رنز بنالیے ہیں اور پاکستان کے خلاف اس کی مجموعی برتری 179 رنز کی ہوگئی ہے۔ ڈھاکا میں مزید پڑھیں