پاکستانی ٹیم کی آئی سی سی اکیڈمی آمد، صاحبزادہ فرحان و حارث رؤف کا پرتپاک استقبال

بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل سے قبل پاکستانی ٹیم دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی پہنچی، جہاں شائقین نے قومی کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا۔ پاکستانی فینز نے “دل دل پاکستان” اور “جیوے جیوے پاکستان” کے نعروں سے مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کا قومی ٹیم کے دو سابق کپتانوں کو واپسی کا موقع دے دیا

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر کے لیے قومی ٹیم کے دو سابق کپتانوں کلیم اللہ اور صدام حسین کو ایک اور موقع دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نولبرٹو مزید پڑھیں

پاکستانی اسکواش کھلاڑی نیشن کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

نیشن کپ اسکواش، پاکستانی نوجوان فائنل میں پہنچ گیا نیشن کپ اسکواش کے سیمی فائنل میں پاکستان کھلاڑی نور زمان نے کولمبیا کے میڈیاس کنوڈسن کو شکست دی۔ نور زمان نے اپنا سیمی فائنل باآسانی 11-3، 12-10 اور 11-03 سے مزید پڑھیں

کینیڈین ارکان پارلیمنٹ نے اپنی کرکٹ ٹیم بنانے کا فیصلہ کر لیا

کینیڈین پارلیمنٹ میں پہلی بار کرکٹ کی گونج سنائی دی۔ پاکستانی نزاد کینڈین پارلیمنٹیرین اقرا خالد نےکرکٹ پر بات کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ اقرا خالد نے کینیڈا میں کرکٹ کی مقبولیت سے پارلیمنٹرینز کو آگاہ مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ تنازع کا شکار ہو گیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ فائنل دبئی میں کل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ فائنل سے پہلے دونوں ٹیموں کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کے سبب رواں سال روایتی ٹرافی فوٹو شوٹ نہیں ہو رہا۔ منتظمین نے تصدیق مزید پڑھیں

حارث رؤف پر جرمانے کی رقم محسن نقوی اپنی جیب سے ادا کریں گے، بھارتی میڈیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف پر کیے گئے جرمانے کی ادائیگی سے متعلق بھارتی میڈیا کا اہم دعویٰ سامنے آیا ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ نے پاکستانی نجی مزید پڑھیں