آئی سی سی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل کا اعلان، 2 پاکستانی بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کمینٹیٹرز کے پینل کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کمینٹیٹرز کے پینل میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ، انگلینڈ کے ایون مورگن ،شین واٹسن، لیزا سٹھالکر، ایرون فنچ … Read more

سنیل گواسکر نے ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے بارے میں پیشگوئی کر دی

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ اگلے ماہ اکتوبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا، ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور فائنلسٹ نیوزی لینڈ کے درمیان احمد آباد میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ کی چار سیمی فائنلسٹ ٹیموں … Read more

آئی سی سی ورلڈ کپ: شین واٹسن نے ایونٹ کیلئے فیورٹ چار ٹیموں کے نام بتا دیے

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 جیتنے کے لیے اپنی موسٹ فیورٹ ٹیموں کے نام بتا دیے ہیں۔ بھارتی نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن اور … Read more

ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم کیویز کیخلاف پہلا وارم میچ آج کھیلے گی

ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنا پہلا وارم اپ میچ حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ وارم اپ کے دو شیڈول میچز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹاکرا نیوزی لینڈ … Read more

پاکستانی کرکٹرز کا بھارت میں شاندار استقبال، ہزاروں شائقین کرکٹرز کی ایک جھلک دیکھنے کو بیتاب

آئی سی سی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارت پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ائیرپورٹ پر مداحوں نے شاندار استقبال کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ائیر پورٹ پہنچنے پر … Read more

پاکستانی شائقین کرکٹ تاحال بھارتی ویزے سے محروم، ورلڈکپ، پاکستان کا معاملہ آئی سی سی میں لے جانے کا فیصلہ

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباسی جیلانی کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستانی شائقین کرکٹ کو ویزے جاری نہ ہونے پر آئی سی سی سے بات کریں گے۔ وزارت خارجہ میں پریس کانفرنس کے دوران نگراں وزیر خارجہ نے کرکٹ … Read more

بھارتی حیدرآباد میں پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے کھانے کا مینیو سامنے آ گیا

آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران بھارتی شہر حیدر آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کے لیے کھانے کا مینیو سامنے آ گیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی اسکواڈ سمیت تمام ٹیموں کے لیے بیف دستیاب نہیں ہو … Read more