طلاق کی خبریں بے بنیاد، شعیب ملک اور ثنا جاوید نے خاموشی توڑ دی

پاکستانی کرکٹ سٹارشعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاویدنےسوشل میڈیا پر خوشگوار لمحات کی تصاویرشیئرکرکے اپنی علیحدگی کے حوالے سے سوشل میڈیاپرپھیلنے والی افواہوں کومستردکردیا۔ شعیب ملک اورثناجاویدنے انسٹاگرام پر یونیورسل سٹوڈیوز فلوریڈا کی تصاویر پوسٹ کیں، جن میں دونوں مختلف مزید پڑھیں

پاکستانی سینما میں نیا جوش، فہد، ماہرہ اور تابش کی پہلی اکٹھے فلمی انٹری

فہد مصطفٰی، ماہرہ خان اور تابش ہاشمی پہلی بارسلورسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے۔ پاکستانی شوبزانڈسٹری کے یہ تینوں سپرسٹارزپہلی بارفہدمصطفیٰ کے پروڈکشن ہاؤس بگ بینگ انٹرٹینمنٹ کی پہلی فلم میں اداکاری کے جوہردکھائیں گے۔ اس فلم کے حوالے مزید پڑھیں

میں ہی عمیر جسوال کی اکلوتی بیوی ہوں، نبیحہ عمیر کا دعویٰ

معروف گلوکارو اداکار عمیر جسوال کی اہلیہ نبیحہ عمیرنے آخرکار اپنی شادی کے حوالے سے ہونے والے قیاس آرائیوں کے بعدخاموشی توڑ دی۔ معروف گلوکارو اداکار عمیر جسوال کی اہلیہ نبیحہ عمیرنےانسٹاگرام پرشیئرکئے گئے۔ ایک جذباتی پیغام میں اپنے لئے مزید پڑھیں

اداکارہ میرا اور ریما کی پرانی دشمنی پر سنگیتا کا بڑا انکشاف

پاکستان کی سینئر اداکارہ اور فلم میکر سنگیتا نے 90 کی دہائی کی مشہور اداکاراؤں سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔ سینئر اداکارہ سنگیتا حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان مزید پڑھیں

جواایپ اسکینڈل میں ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، اکاؤنٹس کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور کی ضلعی عدالت (سیشن کورٹ) نے معروف پاکستانی یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پر دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل اور اسپیشل پراسیکیوٹر نے مزید پڑھیں

’بلیک میل کر کے شادی پر مجبور کیا‘، فیروز خان کی پوسٹ نے سب کو حیران کر دیا

معروف اداکار فیروز خان ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر تنازع کا شکار ہو گئے ہیں، جب گزشتہ شب ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک متنازع سٹوری شیئر کی گئی، جس میں ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کو ٹیگ مزید پڑھیں

ثنا جاوید کا مشہور جعلی فیس بک اکاؤنٹ، اداکارہ نے خبردار کر دیا

سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید نے مداحوں کو اپنے فیس بک کے جعلی اکاؤنٹس سے خبردار کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے نام سے بنے دو فیس بک اکاؤنٹس کے اسکرین شاٹس شیئر مزید پڑھیں

بالی وڈ کے پراپیگنڈہ سے پہلے ہی پاکستان نے پہلگام فالس فلیگ پر ڈرامہ پیش کر دیا

بولی وڈ نے “آپریشن سندور” پر پروپیگنڈا فلم بنانے کا اعلان کیا تو پاکستان نے اس سے پہلے ہی پہلگام فالس فلیگ واقعے پر مبنی ٹیلی فلم ”بے گناہ“ تیار کر کے حقیقت عوام کے سامنے پیش کر دی۔ اپریل مزید پڑھیں