ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں کویت میں واقع دو امریکی فوجی اڈوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی حملوں کے جواب میں کویت میں واقع دو امریکی فوجی اڈوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی فوج کی جانب سے سرکاری نشریاتی ادارے کے ذریعے جاری بیان میں مزید پڑھیں

امریکا کی ایران پر حملے جاری، ساحلی دفاعی نظام اور میزائل تنصیبات کو نشانہ بنایا

امریکی فوج نے ایران کے خلاف مسلسل آٹھویں رات بھی فضائی اور فوجی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے متعدد فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں کا مقصد ایران کی فوجی صلاحیتوں مزید پڑھیں

بحرین، کویت اور دوحہ میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملے، آبنائے ہرمز میں آمدورفت متاثر

امریکا اور ایران کے درمیان جاری فوجی کشیدگی میں مزید شدت آ گئی ہے۔ امریکی حملوں کے مسلسل چھٹے روز ایران نے خلیجی ممالک میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ امریکا نے بھی مزید پڑھیں

امریکا کی چھٹے روز بھی ایران پر فضائی حملے، مختلف شہروں میں دھماکوں کی اطلاعات

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں امریکی فوج نے مسلسل چھٹے روز بھی ایران کے مختلف علاقوں پر نئی فضائی کارروائیاں کیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کو کوئی منصوبہ نہیں، توجہ دفاع پر ہے، ایران کا دو ٹوک اعلان

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کو کوئی منصوبہ نہیں ہے کیونکہ واشنگٹن کی جانب سے گزشتہ ماہ دستخط ہونے والی مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی جاری ہے۔ اسماعیل بقائی مزید پڑھیں

اگر امریکا نے ایران پر حملے جاری رکھے تو جنگ کا دائرہ نئے محاذوں تک پھیل سکتا ہے: ایرانی فوج

ایران نے کہا ہے کہ اس کا اپنے پڑوسی ممالک یا خطے کے اسلامی ممالک کے ساتھ تصادم کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم اگر امریکا نے ایران پر حملے جاری رکھے تو جنگ کا دائرہ نئے محاذوں تک پھیل سکتا مزید پڑھیں

امریکی حملوں میں کم از کم 35 افراد شہید اور 300 زخمی ہوچکے ہیں؛ ایران کی تصدیق

امریکا نے ایران پر فوجی تنصیبات اور ریلوے پُل پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ ترجمان وزارتِ صحت نے کہا کہ زخمی ہونے والوں میں متعدد افراد کی مزید پڑھیں

ایران کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے، ایرانی صدر نے ٹرمپ کی بیان بازی کو آڑے ہاتھوں لیا

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے۔ اس کے علاوہ ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے اپنے مزید پڑھیں

امریکا کے ایران پر حملوں کی چوتھی لہر، درجنوں فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکی فوج نے ایران کے خلاف ایک اور بڑے فوجی آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 جولائی کی رات ایران میں درجنوں فوجی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں کی مزید پڑھیں