جوہری تنصیبات کو دوبارہ تعمیر کرنے سے متعلق ایران نے بڑا اعلان کر دیا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ایران اپنی جوہری تنصیبات کو ازسرِنو تعمیر کرے گا اور انہیں پہلے سے زیادہ مضبوط اور جدید بنایا جائے گا۔ یہ اعلان انہوں نے ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے مزید پڑھیں

جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوط بنائیں گے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے دورے کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوط بنائیں گے۔ کہا ایران جوہری ہتھیارحاصل کرنے کا نہ پہلے ارادہ رکھتا تھا نہ اب ایسا کوئی مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر اوباما نے نیویارک میئر کے امیدوار زہران ممدانی کی حمایت کی یقین دہانی

امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے نیویارک میئر کے ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی کو فون کیا اور انہیں بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ اوباما نے کہا کہ اگر ممدانی جیتے تو وہ ان کا ہر ممکن ساتھ دیں مزید پڑھیں

کینیڈا کے وزیرِاعظم نے اینٹی ٹیرر اشتہار پر صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی

کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی نے ہفتے کے روز انکشاف کیا کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایک سیاسی اشتہار پر معافی مانگی ہے جو ٹیکسز کے خلاف تھا۔ ساتھ ہی انہوں نے اونٹاریو کے وزیرِاعلیٰ ڈوگ فورڈ مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کی رسائی پر نئی پابندیاں عائد کر دی گئیں

امریکی صدر کے دفتر وائٹ ہاؤس نے صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، اب صحافی پریس سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ حکام کے دفاتر میں بغیر اجازت داخل نہیں ہو سکیں گے۔ مزید پڑھیں

امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے جمعہ کو تصدیق کی ہے کہ امریکا اور بھارت نے 10 سالہ دفاعی فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ خبر رساں اداروں ’رائٹرز‘ اور ’اے ایف پی‘ کے مطابق، پیٹ ہیگسیتھ نے مزید پڑھیں