جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے کی آخری رسومات، غیر ملکی سربراہان کی شرکت

جاپان کے مقتول سابق وزیراعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں ملکی تاریخ کے 55 برسوں میں پہلی مرتبہ مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ 19 توپوں کی سلامی دی گئی۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق شنزو آبے کی راکھ مزید پڑھیں

امریکا کا یوکرین کو 45 کروڑ ڈالرزمزید امداد دینے کا اعلان

امریکا یوکرین کو سویلین سکیورٹی امداد کے لیے 45کروڑ ڈالرز سے زائد رقم دے گا۔ امریکا نے فوجی امداد کے بعد یوکرین کو سویلین امداد دینے کا بھی کہا ہے،امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا یوکرین مزید پڑھیں

یو اے ای میں مہنگائی کا جن قابو میں آگیا ، کھانے پینے کی اشیا 20 فیصد تک سستی

چیزیں سستی ہونے کی وجوہات درہم کی قدر میں اضافہ اور مال برداری کے کرایوں میں کمی ہیں، پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن یو اے ای میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی مزید پڑھیں

روس کے اسکول میں دہشت گردی کا واقعہ ،13افراد ہلاک،21 زخمی

روس کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں بچوں سمیت13 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی نے روسی وزارت داخلہ کےحوالےسے بتایا کہ Izhevsk شہر میں حملہ آور نے اسکول کی عمارت میں داخل ہوتے ہی فائرنگ کردی۔ مزید پڑھیں

کینیڈا میں سمندری طوفان سے تباہی، مکانات اور گاڑیاں بہہ گئیں  

کینیڈا کے مشرقی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان ’فیونا‘ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان سے صوبہ نووا اسکوشیا، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ اور نیو فاؤنڈ لینڈ کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہوئے، یہی مزید پڑھیں

بنگلادیش: کشتی دریا میں ڈوبنے کے باعث 24 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

بنگلادیش میں مسافر کشتی دریا میں ڈوبنے سے 24 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کشتی میں 70 کے قریب ہندو یاتری سوار تھے، جو مذہبی تہوار پر بودیشوری مندر جارہے تھے۔ پولیس حکام کے مزید پڑھیں

برطانوی حکومت کا غیرملکی ورکرز کیلئے ویزا سسٹم کی شرائط نرم کرنےکافیصلہ

برطانوی حکومت کی جانب سے ویزا سسٹم میں نمایاں تبدیلیاں لائے جانے کا امکان ہے تاکہ اہم صنعتوں کے لیے افرادی قوت کی کمی کے مسئلے پر قابو پایا جاسکے۔ وزیراعظم لز ٹرس کی جانب سے غیرملکی ورکرز کے لیے مزید پڑھیں