نومنتخب برطانوی وزیراعظم نے کابینہ اراکین کا اعلان کردیا

نومنتخب برطانوی وزیراعظم لِز ٹَرس نے کابینہ اراکین کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھریس کوفی وزیر صحت اور نائب وزیراعظم مقرر کئے گئے ہیں جبکہ کاسی کوارٹنگ چانسلر اور جیمز کلیورلی وزیر خارجہ ہونگے۔ سویلا بریورمین کو مزید پڑھیں

سکھوں کا کینیڈا میں بھی ریفرنڈم برائے خالصتان کرانے کا اعلان

سکھوں کیلئے علیحدہ ملک خالصتان کے قیام پر برطانیہ، سوئٹزر لینڈ اوراٹلی میں ریفرنڈم کے بعد اب 18 ستمبر کو کینیڈا میں ووٹنگ ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سکھ فار جسٹس کے زیرِ اہتمام 18 ستمبر کو ٹورنٹو کے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں اوپیک پلس ممالک کا تیل کی پیداوار میں کمی پر اتفاق

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا، جبکہ تیل برآمد کرنیوالے ممالک کی تنظیم اور اس کے اتحادیوں نے پیداوار میں کمی پر اتفاق کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا  کی رپورٹس کے  مطابق مزید پڑھیں

لِز ٹَرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں

لِز ٹَرس ملکہ برطانیہ سے ملاقات کے بعد باقاعدہ طور پر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ نے لز ٹرس کو باضابطہ طورپرحکومت بنانےکی دعوت دے دی۔ وزیراعظم لز ٹرس اب ڈاؤننگ اسٹریٹ مزید پڑھیں

اسرائیل نے شیریں ابو عاقلہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوجی نے مئی میں فلسطینی نژاد امریکی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ کو قتل کرنے والا شخص کوئی عسکریت پسند نہیں بلکہ اسرائیلی فوجی تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام کی مزید پڑھیں

برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل اپنے عہدے سے مستعفی

برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اس بات کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان مزید پڑھیں