آنجہانی ملکہ کی میت لے جانے والے طیارے کی ٹریکنگ کا نیا ریکارڈ قائم

برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی میت لے جانے والے رائل ائیر فورس کے خصوصی طیارے کی ٹریکنگ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی میت لے جانے والے رائل ائیرفورس کے مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین خونی جھڑپیں؛ درجنوں ہلاک

متنازع علاقے نگورنو کاراباخ ایک بار پھر آذربائیجان اور آرمینیا کی فوجوں کا میدان جنگ بن گیا دونوں جانب سے گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس میں مجموعی طور پر درجنوں اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

یورپین یونین کے ایشیااینڈ پیسیفک ڈیپارٹمنٹ کی ڈپٹی ایم ڈی پاؤلا پامپلونی کی وفد کے ہمراہ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سے ملاقات

ملاقات میں یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا اورایڈیشنل سیکرٹری برائے داخلہ مومن آغا اور دیگراعلی حکام بھی شریک ہوئے۔ ملاقات میں یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر گفتگو کی مزید پڑھیں

یوکرین نے 6 ہزار مربع کلو میٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا: یوکرینی صدر

یوکرینی صدر ولودو میر زیلینسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس سے جاری جنگ میں یوکرین نے 6 ہزار مربع کلومیٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے خطاب میں کہا مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر 26 ستمبر کو تعطیل کا اعلان

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے 26 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا مزید پڑھیں