گیٹس فاؤنڈیشن کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 7.5 کروڑ ڈالرز امداد کا اعلان

بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے تقریباً ساڑھے 7 کروڑ ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے حکومت پاکستان کی امدادی سرگرمیوں مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے سمرقند میں شروع ہوگا

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس ازبکستان کے شہر سمرقند میں آج سے شروع ہوگا۔ پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہی اجلاس میں شرکت کے علاوہ وزیراعظم سائیڈ لائنز پر دیگر رہنماؤں سے مزید پڑھیں

امریکا کا افغانستان کے منجمد اربوں ڈالرز سوئس اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا اعلان

امریکا کی جانب سے سوئٹزرلینڈ اور افغان معاشی ماہرین کے ساتھ مل کر ایک نئے فنڈ کو قائم کیا گیا ہے جس کو افغانستان کے معاشی استحکام کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فنڈ میں مزید پڑھیں

میٹا کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے ساڑھے 12 کروڑ روپے امداد اعلان

عالمی ٹیکنالوجی ادارہ میٹا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے ساڑھے 12 کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میٹا نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے عطیہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

آنجہانی ملکہ کی میت لے جانے والے طیارے کی ٹریکنگ کا نیا ریکارڈ قائم

برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی میت لے جانے والے رائل ائیر فورس کے خصوصی طیارے کی ٹریکنگ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی میت لے جانے والے رائل ائیرفورس کے مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین خونی جھڑپیں؛ درجنوں ہلاک

متنازع علاقے نگورنو کاراباخ ایک بار پھر آذربائیجان اور آرمینیا کی فوجوں کا میدان جنگ بن گیا دونوں جانب سے گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس میں مجموعی طور پر درجنوں اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

یورپین یونین کے ایشیااینڈ پیسیفک ڈیپارٹمنٹ کی ڈپٹی ایم ڈی پاؤلا پامپلونی کی وفد کے ہمراہ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سے ملاقات

ملاقات میں یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا اورایڈیشنل سیکرٹری برائے داخلہ مومن آغا اور دیگراعلی حکام بھی شریک ہوئے۔ ملاقات میں یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر گفتگو کی مزید پڑھیں

یوکرین نے 6 ہزار مربع کلو میٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا: یوکرینی صدر

یوکرینی صدر ولودو میر زیلینسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس سے جاری جنگ میں یوکرین نے 6 ہزار مربع کلومیٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے خطاب میں کہا مزید پڑھیں