پرائیویٹ اور سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار چھٹیوں کی تعداد بڑھا دی گئی

ملک بھر میں آشوب چشم کی بڑھتی وباء کے باعث نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے پرائیویٹ اور سرکاری اسکولوں میں چھٹیوں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کر دی۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے راوی روڈ پر قائم … Read more

مونس الہٰی نیب کے ایڈار پر آ گءے، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر سماعت کی۔ نیب کا کہنا تھا کہ … Read more

جناح ہاؤس حملہ کیس: صنم جاوید سمیت دیگر پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانتیں منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار کارکن صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانت منظور کر لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے صنم جاوید اور روبینہ جمیل سمیت دیگر … Read more

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، 13 دہشتگرد گرفتار

کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے مختلف آپریشنز کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 13 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے برآمد بڑی تعداد میں اسلحہ بھی … Read more

راولپنڈی: شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی سیل کر دی گئی

راولپنڈی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی خالی کروا کر سیل کر دی گئی۔ محکمہ متروکہ وقف املاک نے راولپنڈی میں پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ الصبح آپریشن کرکے لال … Read more

23 ستمبر کو تعطیل کا اعلان

صوفی شاعر سید وارث کے 225 ویں سالانہ عرس کے موقع پر 23 ستمبر بروز ہفتہ کو پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صوفی شاعرسیدوارث کے 225 ویں سالانہ عرس کے موقع … Read more