لودھراں: تیز رفتار ٹریلر کی موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر، 7 افراد جاں بحق

لودھراں میں تیز رفتار ٹریلر کی موٹر سائیکل رکشےکو ٹکر سے میاں بیوی اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ لودھراں میں چک نمبر 100 ایم کے قریب پیش آیا، مزید پڑھیں

اسموگ کی بگڑتی صورتحال: پنجاب حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن میں تبدیلی کر دی

پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث لگائے جانے والے لاک ڈاؤن میں تبدیلی کردی۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق کال سینٹرز اور انٹرنیشنل آئی ٹی سینٹرز کو بھی کام کی اجازت دے دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے“سکھ یاترابکنگ پورٹل“ کا افتتاح کر دیا

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے“سکھ یاترابکنگ پورٹل“کاافتتاح کر دیا، جس کے ذریعے دنیا بھر سے سکھ یاتری آن لائن ہوٹل بکنگ کی سہولت حاصل کرسکیں گے۔ پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ”سکھ یاترابکنگ پورٹل“ کا افتتاح کر دیا ہے، مزید پڑھیں

شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا یوم پیدائش، مزار اقبال پرگارڈز کی تبدیلی کی تقریب

ملک بھر میں آج شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا اور قوم کو بیداری کا سبق دیا۔ علامہ مزید پڑھیں

اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ ایاز صادق کا بڑا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ہم نوازشریف کو اگلا وزیر اعظم دیکھ رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ نوازشریف کواگلا وزیراعظم دیکھ رہے ہیں، مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں آئل گیس کمپنی پردہشتگردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ میں آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں آئل گیس کمپنی پر حملے سے ڈیوٹی پرمامور دو پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں اور میتوں کو فوری مزید پڑھیں

میانوالی ائیربیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آگئے

میانوالی ائیر بیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آ گئے، حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 4 نومبر کو میانوالی میں پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس پر دہشتگرد حملے مزید پڑھیں