لاہورہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس پرعملدرآمد روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے پنجاب پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس کے خلاف عابدہ پروین اور دیگر کی دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے تمام درخواستوں مزید پڑھیں

نشتر اسپتال ملتان میں لواحقین کو غیراخلاقی اور نامناسب اشارہ کرنے والے ڈاکٹر کا بیان سامنے آگیا

ملتان کے نشتر اسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میں لواحقین کو بیہودہ غیر اخلاقی نامناسب اشارے کرنے والے ہاؤس آفیسر نے اپنا جواب جمع کروا دیا۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر نے کہا کہ جس مریضہ کا انتقال ہوا اسے دو سینئر ڈاکٹر مزید پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران نجی ایئرلائن کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ذرائع کے مطابق دبئی سے لاہور آنے والی پرواز سے لینڈنگ کے وقت پرندہ ٹکرا گیا ، جس کے مزید پڑھیں