بلوچستان کے مالی بحران سے نمٹنے کے لئےوزیراعلیٰ کا وزیراعظم کے پاس جانے کا فیصلہ

 وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے مالی بحران پر سیاسی قیادت کے ہمراہ وزیرعظم سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں وفاقی منصوبوں پر عملدرآمد کی پیش رفت اور سست روی پر مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ اس دوران مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو مبینہ دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار مبینہ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مزید پڑھیں

مون سون بارشوں کے دوران بلوچستان ڈیمز کیوں ٹوٹے؟ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پیش

رواں برس مون سون بارشوں کے دوران بلوچستان میں ڈیمز ٹوٹنے کے حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی نے اپنا رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان کو پیش کردیا۔ رپورٹ کےمطابق بلوچستان میں ڈیموں کی تعمیر میں بدعنوانی کی گئی، تعمیر ناقص تھی، ڈیزائن میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کیخلاف آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کرتے ہوئے 4 شرپسندوں کو کیفرکردار تک پہنچا دیا، آپریشن کے دوران دو اہلکار بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نور مسکانزئی کے قتل کا ملزم گرفتار

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ محمد نور مسکانزئی کے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ ؤ کے مطابق خاران کے رہائشی مبینہ قاتل کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ محمد نور خان مسکانزئی مزید پڑھیں