مظفرآباد: اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے قافلے پر فائرنگ

مظفرآباد میں اسپیکر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کی مطابق چوہدری لطیف اکبر اپنے حلقہ انتخاب میں ایک سیاسی پارٹی کے مقامی کارکن کی مزید پڑھیں

یوم حق خود ارادیت جموں و کشمیر کی مناسبت سے اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد

وائس آف جسٹس فار کشمیر اور کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام یوم حق خود ارادیت جموں و کشمیر کی مناسبت سے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے صدر آزاد ریاست جموں کشمیر بیرسٹر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت نے صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا، نوٹیفکیشن جاری

آزاد کشمیر حکومت نے جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی سے متعلق متنازع صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صدارتی آرڈیننس کے تحت بغیر اجازت جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کی گئی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں سیٹلائٹ کالونیوں کی تعمیر کے خلاف کسانوں کا احتجاج

مقبوضہ کشمیر میں سری نگر رنگ روڈ کے ساتھ سیٹلائٹ کالونیوں کی تعمیر کے خلاف کسان اور سرگرم کارکن احتجاج کررہے ہیں۔ بھارت نے بین الاقوامی قانونی اصولوں کی واضح خلاف ورزی کرتے ہوئے سری نگر رنگ روڈ کی تعمیر مزید پڑھیں