مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن، وادی میں ہڑتال، پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیاں

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی قانونی حیثیت کو یکطرفہ تبدیل کرنے کے غیرقانونی عمل کو 3 برس مکمل ہونے پر آج سرحد کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری یوم استحصال منا رہے ہیں۔ آزاد مزید پڑھیں

بھارت کے غیر قانونی اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں اور جنیوا کنونشن کے خلاف ہیں: صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے کشمریوں کی منصفانہ جدوجہد حق خود ارادیت پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے، اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ کی طرح کشمیری بھائیوں کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اپنے چارٹر پر عملدرآمد کرا کر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق بحال کرائے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 9 لاکھ بھارتی فوج کی جانب سے جاری مقبوضہ وادی کے محاصرے کا بلاتاخیر خاتمہ کیا جائے۔ یومِ استحصالِ کشمیر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ اپنے مزید پڑھیں

ٹورازم اتھارٹی کا قیام سرمایہ کاروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے: وزیراعظم آزاد جموں کشمیر

اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتےہوئے وزیراعظم آزاد جموں کشمیر سردار تنویرالیاس خان نے کہا کہ ٹورازم اتھارٹی کا قیام سرمایہ کاروں کو ون ونڈو آپریشن کے ذریعے بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سیاحت کا مزید پڑھیں

برہان وانی کا چھٹا یوم شہادت: مقبوضہ کشمیر میں یوم مزاحمت کے طور پر منایا جا رہا ہے

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف جرات و بہادری کے استعارے برہان مظفر وانی شہید کی آج چھٹی برسی ہے۔ برہانی وانی کی برسی کو مقبوضہ کشمیر میں یوم مزاحمت کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں