خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 19 دہشتگرد ہلاک

9 اور 10 ستمبر کو خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 19 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں سے متعلق مزید پڑھیں

پنجاب کی جانب سے گندم کی مبینہ بندش پر گورنر خیبر پختونخوا برہم

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے حکومت پنجاب کی جانب سے خیبرپختونخوا کو گندم کی سپلائی پر مبینہ پابندی کی مذمت کی ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے گزشتہ ہفتے پنجاب سے گندم کی سپلائی معطل کرنے کی رپورٹس پر مزید پڑھیں

شراب اور اسلحہ برآمد کیس: علی امین گنڈا پور کے خلاف وارنٹ جاری

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اور وکیل کی وارنٹ معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے مزید پڑھیں

صحافی پر الزام، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور مشکل میں پھنس گئے

صحافی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو الزامات لگانے پر 11 کروڑ روپے سے زائد ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی عبداللہ مہمند نے وزیراعلیٰ سے مزید پڑھیں

میٹرک کے ناقص نتائج پر خیبرپختونخوا میں 15 اسکول پرنسپلز کی معطلی

خیبر پختونخوا ورکرز ویلفیئر بورڈ نے میٹرک کے امتحانات میں ناقص کارکردگی کے بعد صوبے بھر کے 15 پرنسپل معطل کر دیے۔ پرنسپلز میں اکوڑہ خٹک، امان گڑھ، غوریوالہ اور ہری پور-2 کے اسکولوں کے پرنسپل شامل ہیں, اسی طرح مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ میں 9 افسران بدانتظامی اور بدعنوانی کے الزام پر برطرف کر دیے گئے

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے بدعنوانی، بدانتظامی اور نااہلی کے الزامات میں قصوروار ثابت ہونے پر 9 عدالتی افسران کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ یہ افسران اس سال کے اوائل میں دوبارہ مزید پڑھیں