ڈی آئی خان: پولیس ٹریننگ اسکول پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ اسکول پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، تاہم پولیس کی فوری اور موثر کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک کر دیے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، دہشت گرد دھماکے کے بعد ٹریننگ سینٹر میں مزید پڑھیں

دہشت گردوں کا ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، پولیس اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ جاری

ڈی آئی خان (واقع نگار) دہشت گردوں نے ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ پر حملہ کردیا اور اندر داخل ہوگئے، سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں اور سینٹر کو گھیر لیا جس کے بعد دوطرفہ مقابلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا سے رخصت ہو گئے، عملے سے الوداعی مصافحہ

دو روز قبل وزارتِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سے استعفیٰ دینے والے علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ ہاؤس سے اپنے آبائی شہر ڈیرہ اسماعیل خان روانہ ہو گئے۔ ترجمان فراز مغل کے مطابق روانگی سے قبل علی امین گنڈاپور نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے مزید پڑھیں

نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی اثاثوں کی تفصیل آگئی

خیبر پختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سہیل آفریدی کے اثاثوں کی تفصیلات کی ہم انویسٹی گیشن ٹیم نے حاصل کر لی ہیں ، دستاویزات کے مطابق سہیل آفریدی کے اثاثوں کی مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ نے علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ سے ہٹانے کی تصدیق کر دی

سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور کو خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ سے ہٹایا جارہا ہے۔ سلمان اکرم راجا کے مطابق سہیل آفریدی کو خیبر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا مستعفی ہونے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مستعفیٰ ہونےکا اعلان کردیا۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان خبروں کی تصدیق کی تھی علی امین گنڈا پور کو خیبر پختونخوا کی مزید پڑھیں

اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل، میجر سمیت 11 جوان شہید

اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید جھڑپ میں لیفٹیننٹ کرنل اور سیکنڈ ان کمانڈ میجر سمیت 11 جوان جامِ شہادت نوش کر گئے، جبکہ جوابی کارروائی میں 19 خوارج ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں