ریاستی سطح پر افغان حکومت سے کے پی حکومت نہیں وفاق بات کرسکتا ہے: ترجمان کے پی حکومت

 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کےمعاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہےکہ دہشتگردی کی لہر ہم تو لے کر نہیں آئے بلکہ ہم نے بہت سے حملوں کو ناکام بنایا۔ترجمان کے پی حکومت کا کہنا تھاکہ ریاستی سطح پر افغان حکومت … Read more

ہیلی کاپٹر تنازع: بیرسٹرسیف کی غلام علی کو گورنر ہاؤس میں بند کرنے کی دھمکی

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان نے صوبے کے گورنر حاجی غلام علی کو گورنر ہاؤس میں بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ گورنر خیبرپختونخوا اور صوبائی حکومت کے درمیان سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کو لے کر صورتحال مسلسل کشیدہ … Read more

ڈی آئی خان: پولیس اسٹیشن پردہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کلاچی میں ٹکواڑہ پولیس اسٹیشن پردہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس میں زخمی ہونے والے … Read more

سرکاری ہیلی کاپٹرکااستعمال:ایک شخص کو بچانے کے لئے غیر آئینی قانون سازی کی گئی ہے؛گورنرخیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر کے غیر ضروری استعمال اور پارٹی چیئرمین کو بچانے کی کوشش کی راہ میں گورنر رکاوٹ بن گئے۔گورنر حاجی غلام علی نے حکومتی بل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے دستخط سے انکار کردیا۔ … Read more

پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر کے باعث خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل بھی موخر

پنجاب کی صورت حال کے باعث خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل بھی موخر ہوگئی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے اعلان کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کو آج 23 دسمبرکو تحلیل ہونا تھا۔ مگر پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر کے … Read more

ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی پر قاتلانہ حملہ

پشاور میں ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی پر فائرنگ کی گئی جس میں وہ محفوظ رہے۔ ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان کاکہنا ہےکہ وہ پشاور کے علاقے ریگی میں لائیو اسٹاک سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے … Read more