شمالی وزیرستان: پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار وں سمیت 6 افراد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے میں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ایف سی چیک پوسٹ پر فتنہ خوارج کے دہشتگردوں کا حملہ، 10 جوان شہید

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں زام ایف سی چیک پوسٹ پر فتنہ خوارج کے دہشتگردوں کے حملے میں 10 جوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ شہدا میں نائب صوبیدار محمد جان، نائیک عارف، لانس نائیک سعید الرحمٰن، سپاہی اخونزادہ اور سپاہی حضرت مزید پڑھیں

ہم جسٹس یحییٰ کی مخالفت کیوں کریں؟ شوکت یوسفزئی قیادت پر پھٹ پڑے

چیف جسٹس پاکستان کے تقررکیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی سے پی ٹی آئی کے بائیکاٹ پر شوکت یوسفزئی نے قیادت پر تنقید کی۔ ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے قائم کمیٹی سے مزید پڑھیں

حکومت کا ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان، تعلیم کارڈ جاری کرنے کا بھی فیصلہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے میں ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے تعلیم کارڈ کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے۔ تعلیم کارڈ سے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی آئینی ترمیم پر ووٹ دینے والے پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کیلئے بڑی دھمکی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر ووٹ دیا یا نہیں جو حکومتی صف میں کھڑا ہے اسے نہیں چھوڑیں گے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے 26 ویں آئینی ترمیم کی مزید پڑھیں

ایل پی جی کے استعمال پر پابندی کیوں عائد کی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

پشاور میں گاڑیوں میں لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت پابندی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے تحت گاڑیوں میں ایل پی مزید پڑھیں