اے این پی کے سینئر رہنما کا ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد پارٹی چھوڑنے کا اعلان

 این اے 31 کے ضمنی الیکشن میں شکست پر ملک طارق اعوان نے عوامی نیشنل پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ ملک طارق اعوان نے عوامی نیشنل پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

این اے 31 پشاور: صوبائی حکومت نے مجھے ہروایا، غلام بلورنے عمران خان کی جیت کو چیلنج کر دیا

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما اور قومی اسمبلی کے حلقے این اے 31 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مدمقابل امیدوار غلام احمد بلور نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: ضلع جنوبی وزیرستان دو اضلاع میں تقسیم

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کو دو اضلاع میں تقسیم کردیا گیا۔ خیبرپختون خوا کے ڈویژن ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلع جنوبی وزیرستان کو دو اضلاع میں تقسیم کردیا گیا ہے، اس حوالے سے محکمہ مال نے اعلامیہ بھی مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں; ترجمان کے پی حکومت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سوات کے پہاڑوں پرجو واقعہ پیش آیا تھا وہ کمانڈر بہن کی مزاج پرسی کرنے آیاتھا طالبان جنگ کے لیے سوات نہیں آئے تھے ان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے آزاد منتخب بلدیاتی نمائندوں کا تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان

شمالی وزیرستان سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے بلدیاتی نمائندوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔  شمالی وزیرستان سے آزاد حیثیت میں منتخب ویلج چیئرمین کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے تقریب وزیراعلیٰ ہاؤس مزید پڑھیں

سوات کے عوام دہشت گردی اور فوجی آپریشن سے متاثر ہوچکے ہیں، اس لیے وہ دونوں سے خوف زدہ ہے: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے سوات کے عوام دہشت گردی اور فوجی آپریشن سے متاثر ہوچکے ہیں، اس لیے وہ دونوں سے خوف زدہ ہے، صوبائی حکومت سوات کی صورت حال پر مکمل خاموش ہے، مزید پڑھیں