خیبرپختونخوا اسمبلی نے سزا ایکٹ اورعطیات سے متعلق ترمیمی بل منظورکرلیا

خیبرپختونخوا اسمبلی نے کے پی سزا ایکٹ اور عطیات جمع کرنے کے حوالے سے قانون میں ترمیم منظور کرلی۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے خیبرپختونخوا چیریٹیز ترمیمی بل 2025 پیش کیا۔ مزید پڑھیں

ملک کے پیشتر حصوں میں آج زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مزید پڑھیں

گورنرپختونخوا نے صوبائی حکومت کوآڑے ہاتھوں لیا، کرپشن اوربد امنی پرسوالات اٹھا دیے

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کے پی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کرپشن اور بے امنی سمیت دیگر مسائل پر سوالات اٹھا دیے۔ عید کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی مزید پڑھیں

گیس لیکج دھماکے میں زخمی سابق سینیٹر عباس آفریدی انتقال کرگئے

گیس لیکج دھماکے میں زخمی ہونے والے سابق سینیٹر عباس آفریدی زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے انتقال کرگئے۔ عباس آفریدی گزشتہ روز اعظم باغ میں گیس لیکج دھماکے میں زخمی ہوئے تھے جس کے بعد انہیں سی ایم ایچ کھاریاں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے تمام بقایاجات ادا کرے، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اپنے ذمہ خیبر پختونخوا کے تمام بقایا جات ادا کرے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے جرگے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں