صوابی میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 28 ہوگئی

خیبر پختونخوا کے اضلاع صوابی اور بونیر سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے شدید متاثر ہوئے ہیں اور جگہ جگہ ملبے کے ڈھیر تباہی کی گواہی دے رہے ہیں۔ فضا سوگ اور غم سے بوجھل ہے۔ صوابی میں کلاؤڈ برسٹ کے مزید پڑھیں

صوابی میں کلاؤڈ برسٹ؛ کئی گھر زیر آب، 15 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں کلاؤڈبرسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچادی جب کہ متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے اور کئی افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان نے کہا مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریاں: خیبرپختونخوا میں 337 ہلاکتیں، بونیر میں 278 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 337 تک پہنچ گئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 169 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں 130 مرد، 23 خواتین اور مزید پڑھیں

پشاور؛حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کا سامان چوری کرنے کی کوشش ناکام، 2ملزم گرفتار

پشاور میں حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کا سامان چوری کرنے کی کوشش ناکام، 2ملزم گرفتار کرلئے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان ہیلی کاپٹر کے ملبے سے سامان چوری کرتے ہوئےرنگےگرفتارہوئے،ملزمان کی شناخت یاسین اور باسط کے نام مزید پڑھیں

ہمارے پاس وسائل موجود ہیں، کسی کی مدد کی ضرورت نہیں، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے پاس وسائل موجود ہیں، کسی کی مدد کی ضرورت نہیں ہے۔ کوئی اپنا فرض ادا کرنا چاہتا ہے تو کرے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ریسکیو نظام کو وسعت، 176 یونٹس فعال، سیلاب زدہ علاقوں میں 1800 اہلکار تعینات

ڈی جی ریسکیو طیب عبداللہ کے مطابق دریاؤں کے کنارے 60 ریسکیو ایمرجنسی پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں 1800 ریسکیو اہلکار تعینات ہیں جبکہ غوطہ خوروں کی تعداد 264 ہے۔ پوٹھوہار ریجن میں سیلاب کا مزید پڑھیں

کوہستان میگا اسکینڈل میں پیش رفت، نیب نے ملزمان کے اثاثے منجمد کردیے

کوہستان میگا سکینڈل میں نیب خیبر پختونخوا کی جانب سے اہم کارروائی سامنے آئی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق ملزمان محمد عمر اور محمد ریاض کے کروڑوں روپے مالیت کے بینک اکاؤنٹس اور جائیدادیں منجمد کر دی گئی ہیں۔ اس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، ایڈوائرزی جاری

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری تازہ ترین ایڈوائزری میں خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی۔ این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے نے مختلف اضلاع میں جانی ومالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی

پی ڈی ایم اے نے مختلف اضلاع میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی ومالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف حادثات میں 189 افراد جاں بحق جبکہ 21 زخمی مزید پڑھیں