گورنر کے پی حاجی غلام علی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ گورنر کے پی نے اپنے حلف کی پاسداری نہیں کی، انہیں عہدے سے ہٹایاجائے۔ درخواست میں کہا مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پر پہاڑی تودہ گرنے کے 5 روز بعد ریسکیو آپریشن مکمل

طورخم میں پہاڑی تودہ گرنے کے 5 روز بعد ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ اس دوران ریسکیوٹیموں نے8 جاں بحق افراد، 12 زخمیوں اور 27 ٹرک اور کنٹینرزملبے سے نکال کرایک کٹھن مشن کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ ریسکیو آپریشن مزید پڑھیں

جس بینچ پر پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کیا، اس کے سامنے کیسے پیش ہو جاؤں: مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے اس بینچ پر پارلیمنٹ عدم اعتماد کر چکی ہے، ایک سے زائد قراردادیں پاس ہو چکی ہیں، جس بینچ پر پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کیا مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، مفتی عبدالشکور کے انتقال پر تعزیت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے انکے آبائی گھر عچدالخیل پہنچے اور مفتی عبدالشکور کی وفات پر مولانا سے تعزیت کی جبکہ سابق صدر کا اہم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ایم این ایز خود چاہتے ہیں الیکشن ایک دن ہوں: گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کا کہنا ہے کہ آئین و قانون واضح ہدایات دیتا ہے کہ 90 دن کے اندر انتخابات ہوں گے۔خواہش اور کوشش ہے کہ انتخابات ہوں۔10 مرتبہ کہا تھا اسمبلیاں مت توڑیں۔جنوبی اور قبائلی اضلاع میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران پاک فوج کے 2 جوان شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے زرملان میں خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک جبکہ دو سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز(آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس مسرت ہلالی کو مستقل چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعیناتی کی سفارش کر دی

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس مسرت ہلالی کو چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔جوڈیشل کمیشن نے جسٹس مسرت ہلالی کو چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ تعینات کرنے مزید پڑھیں