خیبرپختونخوا انتخابات: پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کیلئے تاریخ نہ دینے کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، پی ٹی آئی رہنما مشتاق غنی کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست کردی۔ تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود پختہ روڈ ڈیرہ تا مڈی داخلی آباء سے مزید پڑھیں

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائیاں، 2 دہشت گرد ہلاک

شمالی اور جنوبی وزیرستان مین سیکیورٹی فورسز کی کاروائیوں میں دو دہشت گرد ہلاک اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مزید پڑھیں

باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی مواد پھٹنے سے دو اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی مواد پھٹنے کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے خیبر پختونخوا کے ضلع مزید پڑھیں

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔  پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور گورنر خیبرپختونخوا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مزید پڑھیں