وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اسمبلی آج تحلیل کرنے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ محمود خان نے آج اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ محمود خان نے کہا کہ آج کے پی اسمبلی تحلیل کردی جائے گی۔ محمود خان کا کہنا ہے کہ اسمبلی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کب تحلیل ہو گی؟ ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کا کا اہم بیان سامنے آ گیا

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے فوری بعد خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہو گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل عمران خان کے فیصلے کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی سے خیبر تک آٹے کا بحران سنگین، بنوں میں خواتین کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی سے خیبر تک آٹے کا بحران سنگین ہوگیا، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ سے غریب پریشان ہونے لگا، سبسڈائزڈ آٹا بھی دستیاب نہیں۔ بنوں میں سستے آٹے کے حصول کے لیے خواتین کا احتجاجی مزید پڑھیں

پشاور: چور بجلی کے ٹرانسفارمر لے اڑے

پشاور میں نامعلوم چور نے تھانہ داودزئی کے علاقے شکرپورہ لگے ٹرانسفارمر بمعہ کوائلز اتار کر لے گئے۔ جس کی وجہ سے ملحقہ آبادیوں کی سپلائی منقطع ہونے سے علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق چور بغیرکسی خوف کے ٹرانسفرمر مزید پڑھیں