محکمہ موسمیات نے 28 سے 30 ستمبر کے دوران مون سون کے آخری اسپیل کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے مون سون کے آخری اسپیل کی پیشگوئی کردی، 28 سے 30 ستمبر کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 تا 30 ستمبر کو کشمیر،گلگت بلتستان، چترال ، دیر، … Read more

پاک فوج خیبرپختونخوا کی ترقی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج خیبرپختونخوا کی ترقی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی تاکہ معاشی ترقی کی رفتار کو بڑھایا جاسکے۔ ملک کی … Read more

نگران وزیرا‏عظم کے انٹرویو کا ایک حصہ توڑ مروڑ کر پیش کیا گيا: مرتضیٰ سولنگی

نگران وزير اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے وزیر اعظم کے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو روز پہلے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو نگران وزیرا‏عظم کے انٹرویو کا ایک حصہ توڑ مروڑ کر پیش کیا گيا۔ وزیر … Read more

افغانستان کو کرنسی اوراشیا کی اسمگلنگ پاکستانی معیشت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے: منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کو کرنسی اور اشیا کی اسمگلنگ پاکستانی … Read more

نگراں حکومت کا 11 لاکھ غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کو واپس بھجوانے کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے11 لاکھ غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو واپس بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پہلےغیرقانونی مقیم، ویزوں کی تجدیدن ہ کرانے والوں کونکالنے کا فیصلہ کیا ہے اور دوسرے مرحلے میں افغان شہریت کے حامل افراد کو … Read more

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جل منتقل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کرتے ہوئے انہیں اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے … Read more