زمین پر طاقتور شمسی طوفان کی پیشگوئی، خلائی سٹیشن خطرے میں

پاکستان کے خلائی تحقیق کے ادارے اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کا کہنا ہے کہ زمین کو ایک طاقتور شمسی طوفان کا خطرہ ہے۔ سپارکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ سورج سے مزید پڑھیں