یوٹرن کے بادشاہ کا ایک اور یوٹرن ،عمران خان معافی مانگنے خاتون جج کے پاس پہنچ گئے

 چئیرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) جج زیبا چوہدری سے معذرت کرنے کے لیے عدالت پہنچے تاہم ان کی عدم موجودگی کے باعث واپس روانہ ہوگئے۔ پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان اپنے وکیل کے ہمراہ ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

مصری صدر کا شہباز شریف کو فون، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف کو مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے ٹیلی فون کیا گیا اور دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق بھی کیا۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ہوئی ٹیلی فونک گفتگو کے مزید پڑھیں

کابل میں تعلیمی ادارے کے باہر خودکش دھماکا؛ 19 افراد جاں بحق متعدد زخمی

 افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، تعلیمی ادارے کے باہر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد شہید جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہزارہ مزید پڑھیں

پنجاب بیوروکریسی میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

پنجاب بیوروکریسی میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کر دی گئیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق احمد مستجاب کرامت کو سیکرٹری سوشل ویلفیئر تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ امبرین ساجد کو کمشنر مزید پڑھیں

امریکا میں سمندری طوفان کی زد میں، 19 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

امریکا میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں ریاست فلوریڈا میں آندھی اور موسلا دھار بارشوں کے سبب مختلف حادثات میں 19 افراد ہلاک، درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔  امریکا میں سمندری طوفان ای این کے باعث سیلابی پانی ساحلوں مزید پڑھیں

نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکہ عالمی دہشت گردی ہے: پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔غیر ملکی ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران زیر سمندرپائپ لائنوں میں لیکیج کا معامہ زیر غور آیا۔ مزید پڑھیں

پاک چین تعلقات لین دین ہی نہیں بلکہ مستقل دوستی ہیں،امریکہ کو مداخلت نہیں کرنی چاہئے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے امریکی وزیر خارجہ کو پاک چین تعلقات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔ پاک چین تعلقات لین دین ہی نہیں بلکہ مستقل دوستی ہیں۔ عمران خان انگائیڈیڈ میزائل ہے، انتشار پھیلا کر پاکستان کو مزید پڑھیں

امریکہ نے عمران خان کے الزامات کو سازشی نظریات قرار دیے دیا

امریکہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے الزامات کو ایک بار پھر مسترد کردیا،امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ سازشی نظریات بدقسمتی ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ آزاد مزید پڑھیں