عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ نے خاتون مجسٹریٹ زیباچوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے مزید پڑھیں

عالمی ریکارڈ: یونی سائیکل پر 68 کلو وزنی باربیل اٹھانے کا منفرد ریکارڈ

یونی سائیکل پر 68 کلو وزنی باربیل اٹھانے کا عالمی ریکارڈایک اسکاٹش ایتھلیٹ نے یونی سائیکل(ایک پہیے والی سائیکل) پر سوار ہو کر 68 کلو وزنی باربیل سر سے اوپر اٹھا کر گینیز عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ایڈن برگ مزید پڑھیں

مودی حکومت نے پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا: بھارتی میڈیا

انڈین میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ایک بار پھر بند کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو بھارت نے حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ایک بار مزید پڑھیں

اسحاق ڈارکی عمران خان پر تنقید، اسحاق ڈار سمیت لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس جاری

حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس جاری ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پاکستان میں ایک بڑی سکیورٹی بریچ ہوئی ہے، انہوں نے سائفر کے ذریعے سازش کا سہارا لیا اور مزید پڑھیں

برطانوی تاریخ کی سب سے بڑی ریل ہڑتال

برطانیہ میں گزشتہ کئی دہائیوں کی سب سےبڑی ریل ہڑتال آج کی جارہی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ریل ہڑتال تنخواہیں بڑھانے اور دیگرشرائط پرمذاکرات میں ناکامی کےبعد کی جارہی ہے۔ یہ ہڑتال ایسےوقت ہو رہی ہےجب برمنگھم میں کنزرویٹوکانفرنس مزید پڑھیں

آسٹریلیا: کرونا مریضوں کیلئے آئیسولیشن کی شرط ختم

آسٹریلیا نے کرونا مریضوں کیلئے لازمی آئیسولیشن کی شرط ختم کردی۔ فی الحال آسٹریلیا میں اگر کسی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آجائے تو اسے 5 دن قرنطینہ میں لازمی گزارنے کی ضرورت پڑتی ہے لیکن 14 اکتوبر سے یہ پابندی مزید پڑھیں

مہنگا ئی کا جن بےقابو، ایک ماہ میں آٹا، دالیں اور سبزیاں 34 فیصد تک مہنگی

ٹماٹر 34 فیصد، سبزیاں 23 ، دالیں 19 اور گندم 15 فیصد تک مہنگی ہوئیں، وفاقی ادارہ شماریاتستمبرمیں مہنگائی ميں1.2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اورشرح 23.2 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح مزید پڑھیں