احتجاجی مظاہروں میں سرکاری ملازمین کی شرکت پر پابندی، وزارت داخلہ نے خبردار کردیا

اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں تمام چیف سیکرٹریز اور آئی جیز پولیس کو آگاہ کیا گیا کہ صوبوں میں سرکاری ملازمین ریاست کے ملازم کے طور پر کام کرنے کے پابند ہیں، کسی سیاسی جماعت کو ریاست کو عدم مزید پڑھیں

پاکستان کی شکست پر زمبابوین صدر کا دلچسپ ردعمل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کی اپ سیٹ شکست پر زمبابوے کے صدر نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔زمبابوے کے صدر ایمرسن منانگاگوا نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جہاں بہترین کاکردگی پر اپنی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی مزید پڑھیں

مجھ سے جواب لینے کے لیے علی زیدی کو 20 ہزاردفعہ پیدا ہونا پڑے گا: فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے پارٹی کی طرف سے تماشا کھڑا کرنے کی سمجھ نہیں آئی، کچھ پارٹی رہنما النگے،تلنگے ہیں، 12 سے 15 سال سے صرف عمران خان کوجوابدہ ہوں، علی زیدی نہیں چیئرمین مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں امن وامان کی ذ مےداری چوہدری پرویز الہی پر عائد ہوتی ہیں: چوہدری شجاعت

سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں کسی قسم کا فساد پیدا نہیں ہونا چاہیے۔ایک بیان میں کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہی پر ذمہ داری عائد ہوتی کہ امن مزید پڑھیں

امریکا اور یورپ کو تجارتی سیٹلائٹس تباہ کرنے کی دھمکی کس ملک نے دی؟

روس نے دھمکی آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرامریکا اوریورپی ممالک نے یوکرین جنگ میں شامل ہونے کی کوشش کی تو خلا میں موجود ان کے قیمتی تجارتی سیٹلائٹ کو نشانہ بنایا جائے گا۔ روسی وزارتِ خارجہ مزید پڑھیں

پاکستان نے اس طرح کرکٹ نہیں کھیلی جیسی اسے کھیلنی چاہیے:بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بیٹنگ لائن کے لڑکھڑا جانے کی وجہ سے پاکستان کو زمبابوے کیخلاف میچ میں شکست ہوئی، پاکستان نے اس طرح کرکٹ نہیں کھیلی جیسی اسے کھیلنی چاہیے ۔ پرتھ مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، پیراسٹامول گولی اور سیرپ کی قیمتوں میں اضافے کی مںظوری

 وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی )نے عام استعمال کی دوائی پیراسٹامول قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین: امریکا کا مزید 3 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور امریکی حکومت کی جانب سے 3 کروڑ ڈالرز اضافی امداد کا اعلان کیا۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے سندھ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، مزید پڑھیں

ارشد شریف کی موت گولیاں لگنےکے تقریباً آدھے گھنٹے بعد ہوئی، ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

سینیئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال کے 8 رکنی میڈیکل بورڈ نے کیا، جس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق مرحوم کی لاش کا اندرونی و مزید پڑھیں