بھارت میں طلبا کے پاکستان زندہ باد کے نعرے

بھارت کے شہر بنگلورو کا انجنئیرنگ کالج پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو کے انجنیئرنگ کالج میں ایک ثقافتی پروگرام جاری تھا کہ اس دوران ایک لڑکی اور 2 مزید پڑھیں

ملک میں سالانہ پانچ ہزار ارب روپوں کی کرپشن ہوتی ہے: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاست بوٹوں، نوٹوں اور لوٹوں کے گرد گھوم رہی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سیاست اور جمہوریت مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا خرگوش

شمالی یورپ اور بیلجیئم کے شمالی علاقوں میں پایا جانے والے خرگوش کی ایک نسل کو دنیا بھر میں جسامت کے لحاظ سے سب سے بڑا خرگوش مانا جاتا ہے۔ خرگوش کی اس نسل کا وزن کم از کم 10 کلوگرام مزید پڑھیں

پلندری: اسکول وین کھائی میں جاگری، 3 طالبات جاں بحق

آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں ہلاں کالاکوٹ کے مقام پر اسکول وین کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں تین طالبات جاں بحق ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں، مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیموں سے وابستہ 7 دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر میں مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں زاہد خان، عبداللہ ، نعمان، اکرم ، صدیق، احسن مزید پڑھیں