اہم تعیناتی پر اتفاق رائے ہو چکا تاہم فیصلہ وزیر اعظم کریں گے: رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اہم تعیناتی پر اتفاق رائے ہو چکا ہے تاہم فیصلہ وزیر اعظم ہی کریں گے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا تجربہ ہے مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ اس دوران مزید پڑھیں

عمران خان کی تقریر سے مجھے یقین ہوگیا ہے کہ انہیں گولی نہیں لگی: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کا لانگ مارچ ورک فرام ہوم میں تبدیل ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران مزید پڑھیں

عالمی سطح پر منہ کی بیماریوں کی روک تھام کے لیے اقدامات نہیں کیے جا رہے: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ تقریبا دنیا کی نصف آبادی اس وقت منہ کی بیماریوں میں مبتلا ہے، جس سے واضح طور پر معلوم ہوتا ہے کہ عالمی سطح پر منہ کی بیماریوں کی روک مزید پڑھیں

یورپی یونین موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کیلئے خصوصی فنڈ قائم کرنے پر رضامند

موسمیاتی تبدیلی کے مذاکرات کاروں نے یورپی یونین کی تجاویز سے اتفاق کیا ہے، جس کا مقصد موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والے ممالک کی فنانسنگ پر تعطل کو حل کرنا اور مصر میں منعقدہ اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس مزید پڑھیں

عمران خان کے حالیہ یوٹرن کو ویلکم کرتے ہیں، نہ کل کوئی امریکی سازش تھی نہ آج ہے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے خود کہا ہے کہ انہوں نے امریکی سازش کے بیان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے تو اب ہمیں بھی اس بیان کو چھوڑنا چاہیے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں